منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )بانی پی ٹی آئی نے اپنی قانونی ٹیم اور وکلاء رہنماؤں کی کارکردگی پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے سخت سوالات اٹھا دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جیل میں ہونے والی ایک ملاقات کے دوران عمران خان نے سینیٹر حامد خان، سلمان اکرم راجہ اور انتظار پنجوتھہ پر برہمی ظاہر کی۔ انہوں نے استفسار کیا کہ ان کے نام پر بار انتخابات میں ٹکٹ حاصل کرنے والے وکلاء اس وقت کہاں ہیں اور کیوں متحرک نظر نہیں آ رہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں یقین دلایا گیا تھا کہ کامیابی کے بعد یہ وکلاء ان کی رہائی کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے، تاہم موجودہ صورتحال اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے۔

ذرائع کے مطابق مشعال یوسفزئی نے بھی اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وکلاء کنونشن کے انعقاد کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط قرار دیا ہے۔دوسری جانب علیمہ خانم بھی ماضی میں متعدد بار پارٹی کے وکلاء رہنماؤں کی حکمت عملی اور کارکردگی پر کھل کر تنقید کر چکی ہیں، جس سے پارٹی کے اندر اختلافات کا تاثر مزید گہرا ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…