منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی

datetime 24  اپریل‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)مصنوعی ذہانت پروجیکٹ پر کراچی کے نوجوان کی ذہانت کام کرگئی،

صالح آصف کی تین شریک پارٹنرز کے ساتھ بنائی گئی اے آئی کمپنی کرسر کی 60ارب ڈالر قیمت لگ گئی، جو دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے لگائی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی نے کرسر نامی اے آئی اسٹارٹ اپ کمپنی 60ارب ڈالر میں خریدنے کا آپشن حاصل کرلیا۔کرسر کی مکمل خریداری 60ارب ڈالرز جبکہ شراکت کی قیمت 10ارب ڈالرز بتائی گئی ہے، کراچی کے نوجوان صالح آصف سمیت کرسر کے چاروں شریک بانی 30 سال سے کم عمر ہیں۔ان کا بنایا گیا اے آئی پروجیکٹ کرسر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے کوڈنگ کو خودکار بنانے پر کام کرتا ہے، کرسر کے ٹولز پر آج دنیا بھر کی 50ہزار سے زائد کمپنیوں کے لاکھوں ڈیولپرز کام کررہے ہیں۔کرسر کا سالانہ منافع ایک ارب ڈالر ہے اور اسے تیزی سے ترقی کرنے والی اے آئی کمپنیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ امیر ترین لوگوں پر رپورٹ کرنے والے امریکی جریدے فوربز نے صالح آصف کے اثاثوں کی مالیت 1.3ارب ڈالر بتائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…