صنعاء (این این آئی)یمن میں حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاء سے ایک سینئر فوٹو گرافر اورصحافی حامد القعود کو یرغمال بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔مقامی نیوز ویب سائیٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے صنعاء میں صدارتی محل کے قریب سے صحافی اور کیمرہ مین القعود کو اغواء کیا جس کے بعد اسے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کیمرہ مین حامد القعود یمن کے تجزیہ نگار اور دانشور محمد القعود کے صاحب زادے ہیں۔
حوثی باغیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے سینئر فوٹو گرافراغواء کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے حکومت کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے



















































