ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دھرنا ختم کردیں گے مگر کن شرائط پر۔۔۔ مظاہرین نے حکومت کے سامنے سخت مطالبات رکھ دئیے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

دھرنا ختم کردیں گے مگر کن شرائط پر۔۔۔ مظاہرین نے حکومت کے سامنے سخت مطالبات رکھ دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور دھرنا قائدین کے درمیان مذاکرات ، دھرنا قائدین نے حکومتی ٹیم کے سامنے اہم مطالبات رکھ دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آسیہ بی بی کی رہائی کا فیصلہ آنے کے بعد احتجاج ، جلائو گھیرائو کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے میں حکومت نے احتجاج اور دھرنا… Continue 23reading دھرنا ختم کردیں گے مگر کن شرائط پر۔۔۔ مظاہرین نے حکومت کے سامنے سخت مطالبات رکھ دئیے

حکومت کا پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ سے رابطہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت کا پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ سے رابطہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز کا آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے خاتمے کیلئے  بھرپور ایکشن کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق جڑواں شہروں میں رینجرز اور پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کے ذریعے آپریشن کیا جاسکتا ہے جبکہ لاہور میں کور کمانڈر لاہور کی سربراہی میں آپریشن… Continue 23reading حکومت کا پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ سے رابطہ

ملک بھر میںاحتجاج اور جلائو گھیرائو کے بعد حکومت نے ممتاز قادری کے مزارپر جانیوالا راستہ بند کر دیا کیونکہ۔۔

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

ملک بھر میںاحتجاج اور جلائو گھیرائو کے بعد حکومت نے ممتاز قادری کے مزارپر جانیوالا راستہ بند کر دیا کیونکہ۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جڑوں شہروں میں آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے بعد جڑوں شہروں میں کشیدگی برقرار، سلام آباد میں بہارہ کہو روڈ کو ممتاز قادری کے مزار کی جانب جانے والی سڑک کو مکمل بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کی رہائی… Continue 23reading ملک بھر میںاحتجاج اور جلائو گھیرائو کے بعد حکومت نے ممتاز قادری کے مزارپر جانیوالا راستہ بند کر دیا کیونکہ۔۔

فٹنس مسائل: فاسٹ بولر جنید خان قائداعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

فٹنس مسائل: فاسٹ بولر جنید خان قائداعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان فٹنس کے مسائل سے دوچار ہونے کے باعث قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنید خان حبیب بینک کی ٹیم میں شامل تھے تاہم فٹنس متاثر ہونے کی وجہ سے وہ سیمی فائنل نہیں کھیل رہے۔… Continue 23reading فٹنس مسائل: فاسٹ بولر جنید خان قائداعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر

ٹوئٹر میں جعلی اکاؤنٹس کی رپورٹ کرنا اب زیادہ آسان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹوئٹر میں جعلی اکاؤنٹس کی رپورٹ کرنا اب زیادہ آسان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے جعلی اکاﺅنٹس کو رپورٹ کرنے کے عمل کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ آسان بنادیا ہے۔ ابھی تک ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کو جعلی اکاﺅنٹس یا اسپام ٹوئٹس کے حوالے سے رپورٹ کرنے کا محدود آپشن دستیاب تھا۔ مگر اب اسے بدل دیا گیا ہے اور اب صارفین جب… Continue 23reading ٹوئٹر میں جعلی اکاؤنٹس کی رپورٹ کرنا اب زیادہ آسان

آپ پر کسی قسم کی پابندی نہیں، احسان مانی کا سلمان بٹ کو جواب

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

آپ پر کسی قسم کی پابندی نہیں، احسان مانی کا سلمان بٹ کو جواب

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے سلمان بٹ پر واضح کر دیا کہ آپ پر کسی قسم کی پابندی نہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ون ڈے کپ کا سیمی فائنل جیتنے والی واپڈا ٹیم کے کپتان سلمان بٹ چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ملاقات کرنے پہنچ گئے۔ انھوں نے ڈومیسٹک… Continue 23reading آپ پر کسی قسم کی پابندی نہیں، احسان مانی کا سلمان بٹ کو جواب

بال ٹیمرپنگ بین الاقوامی مسئلہ ہے : آسٹریلوی کوچ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

بال ٹیمرپنگ بین الاقوامی مسئلہ ہے : آسٹریلوی کوچ

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے دعویٰ کیا ہے کہ بے جان پچز کے باعث بال ٹیمپرنگ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے تاہم ٹیم میں ان کی موجودگی میں اسی طرح کے کسی واقعہ کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹسن لینگر نے کہا کہ انہیں آسٹریلوی… Continue 23reading بال ٹیمرپنگ بین الاقوامی مسئلہ ہے : آسٹریلوی کوچ

امام الحق نے ون ڈے کپ میں پرفارم کرکے فٹنس ثابت کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

امام الحق نے ون ڈے کپ میں پرفارم کرکے فٹنس ثابت کردی

لاہور(آئی این پی) ون ڈے کپ کے سیمی فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف اوپنر امام الحق نے شاندار بیٹنگ کے ذریعے اپنی فٹنس ثابت کردی۔حبیب بنک کی نمائندگی کرتے ہوئے امام الحق نے 60گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی،وہ 85رنز بنانے میں کامیاب رہے، اس اننگز کے بعد ان کی نیوزی لینڈ کے… Continue 23reading امام الحق نے ون ڈے کپ میں پرفارم کرکے فٹنس ثابت کردی

پاکستان چھوڑنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔۔۔!!!آسیہ بی بی کو پناہ دینے کیلئے کون سے 2ملکوں نے آفر کی؟بھائی نے تمام صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان چھوڑنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔۔۔!!!آسیہ بی بی کو پناہ دینے کیلئے کون سے 2ملکوں نے آفر کی؟بھائی نے تمام صورتحال سے آگاہ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آسیہ مسیح پاکستان میں محفوظ نہیں۔اس کے پاس ملک چھوڑنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔بھائی کی گفتگو،،نجی ٹی وی کے مطابق آسیہ بی بی کے بھائی جیمز مسیح کا کہنا ہے کہ ابھی وہ اس ملک کا نام نہیں بتا سکتا جہاں آسیہ بی بی کو لے کر جایا… Continue 23reading پاکستان چھوڑنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔۔۔!!!آسیہ بی بی کو پناہ دینے کیلئے کون سے 2ملکوں نے آفر کی؟بھائی نے تمام صورتحال سے آگاہ کردیا

1 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 5,278