منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

حکومت کا پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ سے رابطہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز کا آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے خاتمے کیلئے  بھرپور ایکشن کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق جڑواں شہروں میں رینجرز اور پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کے ذریعے آپریشن کیا جاسکتا ہے جبکہ لاہور میں کور کمانڈر لاہور کی سربراہی میں آپریشن ہوگا۔ معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد کو مظاہرین سے خالی کرانے کیلئے آپریشن کا حتمی فیصلہ ہوچکا تھا اور ٹرپل ون بریگیڈ سے مشاورت بھی مکمل ہوگئی تھی۔

تاہم رات گئے آپریشن موخر کردیا گیا ۔ خفیہ ادارے کے اہم ذریعے کا کہنا ہے کہ امن عامہ کی صورتحال خراب کرنے والے افراد کی لسٹ تیار کرلی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آپریشن کیلئے رینجرز کو طلب کیا جاچکا ہے جبکہ ٹرپل ون بریگیڈ سے بھی جڑواں شہروں میں آپریشن کیلئے مشاورت مکمل ہوچکی ہے۔ اگر مظاہرین کی جانب سے پرامن طور پر احتجاج ختم نہ کیا گیا تو ریاستی ادارے بھرپور آپریشن کرینگے۔ دوسری جانب فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حالات کنٹرول میں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…