پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

آپ پر کسی قسم کی پابندی نہیں، احسان مانی کا سلمان بٹ کو جواب

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے سلمان بٹ پر واضح کر دیا کہ آپ پر کسی قسم کی پابندی نہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ون ڈے کپ کا سیمی فائنل جیتنے والی واپڈا ٹیم کے کپتان سلمان بٹ چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ملاقات کرنے پہنچ گئے۔ انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس کے

باوجود نظر انداز کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کیا، اوپنر کا کہنا تھا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ بورڈ کی جانب سے منتخب کرنے پر کوئی غیر اعلانیہ پابندی ہے۔احسان مانی نے سلمان بٹ پر واضح کیا کہ آپ پر کسی قسم کی پابندی نہیں، میں سلیکشن معاملات پر مداخلت نہیں کرتا لیکن آپ کے تحفظات پر بات کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…