آسیہ بی بی کیس:بالآخر مولانا طارق جمیل نے بھی خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف مختلف حلقوں کی جانب سےشدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ ممتاز عالم دین اور مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے بھی اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ بڑے غور و فکر سے پڑھا ہے ۔… Continue 23reading آسیہ بی بی کیس:بالآخر مولانا طارق جمیل نے بھی خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا