بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف نوجوان موسیقار برین ٹیومرکا شکار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کے معروف نوجوان موسیقار فرہاد ہمایوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ برین ٹیومر کے موضی مرض کا شکار ہوئے۔موسیقار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ انہیں2 ہفتے قبل ہی پتہ چلا کہ وہ برین ٹیومر کا شکار ہیں اور وہ اس بات پر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ دنیا کے بہترین ڈاکٹروں میں شمار ہونے والے ڈاکٹر نے ان کا آپریشن کیا۔فرہاد ہمایوں نے اپنی پوسٹ میں خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اللہ تعالیٰ نے آج تک ہر وہ چیز عطا کی، جس کی انہیں

ضرورت تھی یا وہ جس چیز کے اہل تھے۔انہوں نے اپنی حوصلہ مند پوسٹ میں لکھا کہ ان کا خاندان اور ان کے مداح ہی ان کی طاقت ہیں، جن کی سپورٹ کی وجہ سے ہی وہ مسائل کا سامنا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں۔فرہاد ہمایوں نے نیک خواہشات پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور وعدہ کیا کہ وہ صحت مند ہونے کے بعد ایک بار پھر موسیقی کے میدان میں اتریں گے۔فرہاد ہمایوں نے بتایا کہ ان کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوکر مداحوں کے ساتھ ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…