پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

پاکستان چھوڑنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔۔۔!!!آسیہ بی بی کو پناہ دینے کیلئے کون سے 2ملکوں نے آفر کی؟بھائی نے تمام صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آسیہ مسیح پاکستان میں محفوظ نہیں۔اس کے پاس ملک چھوڑنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔بھائی کی گفتگو،،نجی ٹی وی کے مطابق آسیہ بی بی کے بھائی جیمز مسیح کا کہنا ہے کہ ابھی وہ اس ملک کا نام نہیں بتا سکتا جہاں آسیہ بی بی کو لے کر جایا جائے گا تاہم اسپین اور فرانس نے آسیہ بی بی پناہ دینے کی آفر کی ہے۔جمیز مسیح نے مزید بتایا کہ آسیہ بی بی کے شوہر عاشق مسیح اکتوبر کے وسط میں اپنے بچوں کے ہمراہ برطانیہ سے واپس آئے اور وہ آسیہ بی بی کی

رہائی کے انتظار کر رہے تھے۔تاہم مذکورہ خاندان کو سپریم کورٹ سے آنے والے فیصلے کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر چھپا کر رکھا ہوا ہے۔دوسری جانب آسیہ مسیح کے شوہر عاشق مسیح کا کہنا ہے کہ میری دو چھوٹی بیٹیوں کی عمر اس وقت دس برس سے بھی کم تھی جب آسیہ مسیح کو جیل ہوئی۔اور ان دونوں کو والدہ کے ساتھ گزارا ہوا وقت بھی یاد نہیں ہے۔عاشق مسیح نے کہا کہ ہم عدالت کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں انسان تصور کرتے ہوئے عقیدے اور مذہب کی تفریق کیے بغیر فیصلہ سنایا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…