میا ں نواز شر یف کے خلاف احتساب عدا لت کافیصلہ،ن لیگ نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ( ن) نے میا ں نواز شر یف کے خلاف فیصلے پر قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلے بھی قانون کے سامنے نہیں ٹھہر سکیں گے کیونکہ ان کی بنیاد سیاست اور انتقام پر ہے، ایک سلیکٹڈ وزیراعظم سلیکٹڈ احتساب کررہا ہے، سیاست… Continue 23reading میا ں نواز شر یف کے خلاف احتساب عدا لت کافیصلہ،ن لیگ نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا