جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شوکت خانم ٹرسٹ کا فرانزک آڈٹ ہو تو عمران خان بے نقاب ہوجائینگے ،چندہ چور خاندان کو حساب دینا پڑے گا،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ اگر جے آئی ٹی رپورٹ صداقت پر مبنی ہوتی تو ریلو کٹے وزراء نیب اور ایف آئی اے کے طبلچی نہ بنے ہوتے۔ عمران خان کے ٹوئٹر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان اپنی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیداد کے بارے میں بھی وضاحت کریں۔غریب اور نادار لوگوں

کے لئے ملنے والے چندے میں خردبرد کرکے بنی گالہ محل اور بیرون ملک جائیداد بنانا انتہائی شرمناک ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ شوکت خانم ٹرسٹ کی فرانزک آڈٹ ہوئی تو عمران خان کے چہرے سے نقاب اتر جائے گا۔ سعید غنی نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے علیمہ خان کی چوری چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں مگر چندہ چور خاندان کو حساب دینا پڑے گا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…