منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

احسن اقبال صحافی کے گولی ایک ہا تھ پر لگنے اور پٹی دوسرے ہاتھ پر باندھنے کے سوال پر برہم ،رانا ثناء اللہ روکتے رہ گئے، حیرت انگیز صورتحال

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال صحافی کی جانب سے گولی ایک ہا تھ پر لگنے اور پٹی دوسرے ہاتھ پر باندھنے کے سوال پر غصے میں آگئے اور اپنا دائیاں بازو صحافی کو دکھا کر بولے یہ کون سا ہاتھ ہے ، آپ پی ٹی آئی کے لوگ انسانی المیے پر بھی سیاست کرتے ہو ، بڑے افسوس کی بات ہے ۔ منگل کو پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے احسن اقبال سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے

بہت کام کیا ہے کہ لیکن اتنا کام کیا ہے کہ ان کو گولی بائیں بازو پر لگتی تھی اور پٹی یہ دائیں دائیں ہاتھ پر باندتے تھے ، اس موقع پر احسن اقبال غصے میں آگئے اورا پنا دائیاں بازو دکھاتے ہوئے بولے کہ یہ کون سا ہاتھ ہے ، آپ پی ٹی آئی کے لوگ انسانی المیے پر بھی سیاست کرتے ہو ، بڑے افسوس کی بات ہے یہ لیول ہے آپ لوگوں کا ، اس موقع پر رانا ثناء اللہ احسن اقبال کو اس سوال کاجواب دینے سے روکتے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…