جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹیریان وائٹ بھی انصاف کی منتظر ہیں،پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو عمران خان کی خیر نہیں، اسے کوڑے پڑیں گے ،سنگین دعویٰ کردیاگیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ٹیریان وائٹ بھی انصاف کی منتظر ہیں، عمران خان پاکستان کے قانون سے تو بچ سکتے ہیں مگر امریکی قانون سے نہیں بچ سکتے، اس لئے عمران خان اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے نہیں گئے۔ منگل کواپنے بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ جو شخص اپنی بیٹی کو انصاف نہ دے

سکے وہ قوم کو کیا انصاف دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ انتخابی نتائج چوری کرکے ایسے شخص کو قوم پر مسلط کر دیا گیا ہے جس نے خیرات و صدقات کی رقم بھی نہیں چھوڑی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اگرواقعی مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو عمران خان کی خیر نہیں۔ ٹیریان کی فریاد پر انہیں کوڑے بھی پڑیں گے اور چندہ چوری کے جرم میں ان کے ہاتھ بھی کاٹے جائیں گے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…