منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

حیرت ہے محترمہ نثار فاطمہ کا بیٹا جنرل ضیاء الحق سے لاتعلقی کا اظہار کر رہا ہے، اگر جنرل ضیاء کی حکومت نہ ہوتی تو یہ لوگ کلرک بن کر ریٹائر ہوتے،فوادچودھری نے کھری کھری سنادیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ محترمہ نثار فاطمہ کا بیٹا جنرل ضیاء الحق سے لاتعلقی کا اظہار کر رہا ہے اگر جنرل ضیاء الحق کی حکومت نہ ہوتی تو یہ لوگ کلرک بن کر ریٹائر ہوتے ۔منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے

ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ حیرت ہے کہ محترمہ نثار فاطمہ کا بیٹا جنرل ضیاء الحق سے لاتعلقی کا اظہار کر رہا ہے ،جنرل ضیاء الحق بھی آسمان پر سوچتے ہوں گے کہ کس طرح کے لوگوں پر احسان کیا ۔انہوں نے کہا کہ اگر جنرل ضیاء الحق کی حکومت نہ ہوتی تو یہ لوگ کلرک بن کر ریٹائر ہوتے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…