جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزیدتوسیع کردی گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کیلئے ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ۔عوام اب نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام حصہ لینے کیلئے 21 جنوری تک اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں اس ضمن میں ترجمان نادرا فائق علی نے بتایا کہ اسلام آباد، فیصل آباد مظفر آباد سوات ، سکھر ، کوئٹہ ، گلگت اپنے گھر کے خواہشمند خواتین و حضرات اپنے مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…