اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن )کے میاں شہباز شریف نے 18ارکان پر مشتمل پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی ،اہم رہنما سربراہ مقرر

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

مسلم لیگ (ن )کے میاں شہباز شریف نے 18ارکان پر مشتمل پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی ،اہم رہنما سربراہ مقرر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے میاں شہباز شریف نے پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ٗ کمیٹی میں چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے نمائندے شامل کئے گئے ہیں ٗ کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال ہونگے۔ پیر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )کے میاں شہباز شریف نے 18ارکان پر مشتمل پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی ،اہم رہنما سربراہ مقرر

دھرنا مظاہرین کا تلوار بردار مولوی گرفتار، دھرنے کے دوران کیا کرتا رہا تھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

دھرنا مظاہرین کا تلوار بردار مولوی گرفتار، دھرنے کے دوران کیا کرتا رہا تھا؟ افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف احتجاجی دھرنے کے موقع پر ایک تلوار بردار مولوی تصویروں میں نظر آیا، جو تلوار لے کر گھوم رہا تھا، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس تلوار بردار مولوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اس خوف و ہراس… Continue 23reading دھرنا مظاہرین کا تلوار بردار مولوی گرفتار، دھرنے کے دوران کیا کرتا رہا تھا؟ افسوسناک انکشافات

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت کے پہلے انرجی پراجیکٹ ہیڈ مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا،کتنی بجلی پیداہوگی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت کے پہلے انرجی پراجیکٹ ہیڈ مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا،کتنی بجلی پیداہوگی؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پہلے انرجی پراجیکٹ ہیڈ مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔4ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے پاور پراجیکٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت 7.6میگاواٹ ہے ۔پاور پراجیکٹ سے38کروڑ 16لاکھ روپے کی سالانہ 43.37گیگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ہیڈ مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت کے پہلے انرجی پراجیکٹ ہیڈ مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا،کتنی بجلی پیداہوگی؟حیرت انگیزانکشاف

درندگی کی انتہاء ہوگئی ۔۔۔! ہسپتال کے آئی سی یو میں مریض لڑکی کا گینگ ریپ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

درندگی کی انتہاء ہوگئی ۔۔۔! ہسپتال کے آئی سی یو میں مریض لڑکی کا گینگ ریپ

بریلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں جواں سالہ لڑکی کو ہسپتال کے ملازم اور چار دیگر افراد نے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی کو پانچ روز قبل خاندانی فارم میں کام کے دوران سانپ… Continue 23reading درندگی کی انتہاء ہوگئی ۔۔۔! ہسپتال کے آئی سی یو میں مریض لڑکی کا گینگ ریپ

مولاناسمیع الحق کا قتل،سیکولر اور یہودی لابی امن اور اسلام کے خلاف ہیں،مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کا اعلان کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولاناسمیع الحق کا قتل،سیکولر اور یہودی لابی امن اور اسلام کے خلاف ہیں،مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی) جمعیت علماء اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی س کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کردیا۔ مولانا سمیع الحق کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،مولانا کی شہادت ملک کی تاریخ کا ایک بڑا سانحہ ہے ۔نوشہرہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل… Continue 23reading مولاناسمیع الحق کا قتل،سیکولر اور یہودی لابی امن اور اسلام کے خلاف ہیں،مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا کے گرلز اسکولز میں مرد مہمانوں پر پابندی کے خلاف تحریک انصاف کی اہم رہنماء شیریں مزاری کھل کربول پڑیں،دوٹوک اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

خیبر پختونخوا کے گرلز اسکولز میں مرد مہمانوں پر پابندی کے خلاف تحریک انصاف کی اہم رہنماء شیریں مزاری کھل کربول پڑیں،دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے لڑکیوں کے اسکولز میں مرد مہمانان خصوصی کے آنے پر پابندی کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا۔گزشتہ دنوں خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے لڑکیوں کے اسکولوں کی تقریبات میں مرد مہمانِ خصوصی کی شرکت پر پابندی عائد… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے گرلز اسکولز میں مرد مہمانوں پر پابندی کے خلاف تحریک انصاف کی اہم رہنماء شیریں مزاری کھل کربول پڑیں،دوٹوک اعلان

بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری 16 سال بعد رہا ،جلال الدین کو کب اور کیوں گرفتار کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری 16 سال بعد رہا ،جلال الدین کو کب اور کیوں گرفتار کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں قید ایک پاکستانی شخص کو 16 سال بعد رہا کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنارس کی جیل میں قید جلال الدین نامی پاکستانی شخص کو 16 سال قید میں گزارنے کے بعد گزشتہ روز رہا کیا گیا۔صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جلال الدین کو 2001ء میں بنارس… Continue 23reading بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری 16 سال بعد رہا ،جلال الدین کو کب اور کیوں گرفتار کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

زندگی میں آج تک سائیکل تک نہیں خریدی، پاکستانی محنت کش اچانک 4 گاڑیوں کامالک بن گیا؟ شہری دنگ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

زندگی میں آج تک سائیکل تک نہیں خریدی، پاکستانی محنت کش اچانک 4 گاڑیوں کامالک بن گیا؟ شہری دنگ

سرگودھا(این این آئی)بے نامی اکاؤنٹس کے بعد اب بے نامی گاڑیاں بھی منظرعام پر آگئیں ٗ اس فراڈ کا شکار حال ہی میں سرگودھا کا ایک غریب محنت کش بنا، جس کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کی 4 لگژری گاڑیوں کی رجسٹریشن نکل آئی۔سرگودھا کے علاقے محافظ ٹاؤن کے رہائشی 60 سالہ محنت کش… Continue 23reading زندگی میں آج تک سائیکل تک نہیں خریدی، پاکستانی محنت کش اچانک 4 گاڑیوں کامالک بن گیا؟ شہری دنگ

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان مہاجرین کے معاملات پر مذاکرات کا آغاز،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان مہاجرین کے معاملات پر مذاکرات کا آغاز،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان مہاجرین کے معاملات پر مذاکرات (آج)منگل کواسلام آباد میں ہونگے ۔ سر کاری اور سفارتی ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات میں پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین ٗ افغان شہریت کارڈ رکھنے والے مہاجرین اور غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کے مستقبل سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائیگا ۔اقوام… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان مہاجرین کے معاملات پر مذاکرات کا آغاز،فیصلے کی گھڑی آگئی

1 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 5,278