بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری 16 سال بعد رہا ،جلال الدین کو کب اور کیوں گرفتار کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں قید ایک پاکستانی شخص کو 16 سال بعد رہا کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنارس کی جیل میں قید جلال الدین نامی پاکستانی شخص کو 16 سال قید میں گزارنے کے بعد گزشتہ روز رہا کیا گیا۔صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے جلال الدین کو 2001ء میں بنارس

کے کنٹونمنٹ ایریا سے گرفتار کیا گیا تھا۔جلال الدین سے مشتبہ دستاویزات اور کنٹونمنٹ ایریا کے نقشوں کی برآمدگی کا دعویٰ کیا گیا تھا۔گزشتہ روز رہائی پانے والے جلال الدین کو اسپیشل ٹیم امرتسر لے کر جائے گی ٗ جہاں سے اسے واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…