اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  3.6 کھرب روپے مالیت کی سرکاری قومی بچت اسکیم میں بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کا انکشاف ہوا ہے جس میں ادارے کے اہلکار 70 لاکھ سے زائد بچت کنندگان کا اعتماد مجروح کرتے ہوئے مبینہ طور پر 20 کروڑ روپے کی بد عنوانی کے مرتکب ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس دھوکہ… Continue 23reading قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

چیئرمین پی او ایف بورڈ قومی سکواش چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

چیئرمین پی او ایف بورڈ قومی سکواش چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)چیئر مین پی او ایف بورڈ قومی سکواش چیمپئن شپ (آج) بدھ سے پی او ایف واہ سکواش میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے 48 مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی۔ مرد کھلاڑیوں کے ایونٹ کیلئے پانچ لاکھ اور خواتین کھلاڑیوں کے ایونٹ کیلئے دو لاکھ کی انعامی رقم… Continue 23reading چیئرمین پی او ایف بورڈ قومی سکواش چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

کس کی جان بچائیں گے؟ عامر خان کی سلمان خان کے مقابلے میں شاہ رخ کو ترجیح

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

کس کی جان بچائیں گے؟ عامر خان کی سلمان خان کے مقابلے میں شاہ رخ کو ترجیح

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان نے سلمان خان کے بجائے شاہ رخ خان کو ترجیح دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے کرن جوہر کے شوکافی ودھ کرن میں ایک سوال پر کہ ایک ڈوبتی کشتی میں آپ، شاہ رخ اور سلمان خان موجود ہوں اور… Continue 23reading کس کی جان بچائیں گے؟ عامر خان کی سلمان خان کے مقابلے میں شاہ رخ کو ترجیح

تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالرعطیہ کر دئیے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالرعطیہ کر دئیے

بگوٹا(این این آئی) کولمبیا میں بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے شکیرا نے40 لاکھ ڈالر عطیہ کر دئیے، اس حوالے سے منعقدہ تقریم کے دوران گلوکارہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔گلوکارہ شکیرا 2003 سے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر ہیں، انھوں نے بچوں کی مدد سے ایک سکول کی بنیاد… Continue 23reading تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالرعطیہ کر دئیے

میشا شفیع نے جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے : وکیل علی ظفر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

میشا شفیع نے جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے : وکیل علی ظفر

لاہور (این این آئی)گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے اداکار علی ظفر کی جانب سے عدالت میں دائر کیے گئے ہرجانے کے نوٹس کا جواب داخل کراتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں گلوکار نے نجی اسٹوڈیو اور ایک خاندانی تقریب میں ہراساں کیا تاہم اب علی ظفر کے وکیل نے میشا شفیع پر الزام… Continue 23reading میشا شفیع نے جھوٹے بے بنیاد الزامات لگائے : وکیل علی ظفر

دپیکا پڈوکون نے شادی کے لئے بیش قیمت منگل سوتر خرید لیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

دپیکا پڈوکون نے شادی کے لئے بیش قیمت منگل سوتر خرید لیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی شادی کے لیے ایک کروڑ روپے مالیت کا منگل سوتر خرید کر سب کو حیران کردیا۔دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادی رواں سال کی سب سے بڑی خبر ہے، دونوں کے مداح اپنے پسندیدہ اسٹارز کی شادی سے متعلق ہر بات جاننے کے… Continue 23reading دپیکا پڈوکون نے شادی کے لئے بیش قیمت منگل سوتر خرید لیا

آصف زرداری کو جیل جانے کا یقین ہو گیا ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

آصف زرداری کو جیل جانے کا یقین ہو گیا ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مجھے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے اگر جیل جانا پڑا تو خود جیل جاؤں گا، آصف زرداری کا اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر و کو چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے سید ہائوس میں اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں سے… Continue 23reading آصف زرداری کو جیل جانے کا یقین ہو گیا ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

عیدمیلاد النبیؐ کس تاریخ کو ہوگی؟بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

عیدمیلاد النبیؐ کس تاریخ کو ہوگی؟بڑا اعلان کردیا گیا

فیصل آباد (اے پی پی ) ربیع الاول 1440ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 صفر المظفر بروز جمعرات 8 نومبر کی شام طلب کر لیا گیا ہے ، محکمہ مذہبی امور کے ذرائع نے بتایاکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت محکمہ… Continue 23reading عیدمیلاد النبیؐ کس تاریخ کو ہوگی؟بڑا اعلان کردیا گیا

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے تین بڑی فلمیں سائن کرلیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے تین بڑی فلمیں سائن کرلیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار دو مشہور پروڈکشن کمپنیوں سے معاہدے کے بعد تین بڑی فلموں میں نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم ’2.0‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں… Continue 23reading بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے تین بڑی فلمیں سائن کرلیں

1 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 5,278