چینی صدر شی جن پنگ کی روسی وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پویلین آمد،وزیراعظم عمران خان نے تحفے میں کیا دیا؟حیرت انگیزانکشاف
شنگھائی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو پاکستانی فٹ بال کا تحفہ دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چین کے شہر شنگھائی میں جاری بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت کی اور شرکا سے خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر چینی صدر نے انٹرنیشنل ایکسپو میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔… Continue 23reading چینی صدر شی جن پنگ کی روسی وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پویلین آمد،وزیراعظم عمران خان نے تحفے میں کیا دیا؟حیرت انگیزانکشاف