جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

(ن) لیگ نے سینیٹ کی 2نشستوں پر اہم شخصیات کوٹکٹ جاری کر دیئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن) نے سینیٹ کی 2نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے سعود مجید اور سائرہ تارڑ کو ٹکٹ جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی دو نشستیں (ن) لیگ کی سینیٹر سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کی نااہلی سے خالی ہوئی تھیں جن پر ضمنی انتخابات کے لئے

پولنگ 15نومبر کو ہو گی ۔ مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد شہباز شریف کی منظوری کے بعد سعود مجید اور سائر تارڑ کو ٹکٹ جاری کردیا ہے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے دونوں کے کاغذات نامزدگی پہلے ہی منظور کیے جا چکے ہیں اور اب دونوں رہنما پارٹی ٹکٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں گے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…