چین نے لال جھنڈی دکھا دی یا کچھ اور۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے موقع پر امدادی پیکیج کا اعلان کیوں نہ ہو سکا؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، چین کی جانب سے امداد ی پیکیج کا اعلان نہ ہو سکا، امدادی پیکیج پر دونوں ممالک کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے، شاہ محمود۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں… Continue 23reading چین نے لال جھنڈی دکھا دی یا کچھ اور۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے موقع پر امدادی پیکیج کا اعلان کیوں نہ ہو سکا؟جانئے