اورنج لائن کی تکمیل پنجاب حکومت کیلئے چیلنج بن گئی،منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے مزید کتنی بڑی رقم چاہئے؟ تخمینہ مزید بڑھ گیا
لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو ایک اور دھچکا، شہباز شریف کے میگا پراجیکٹ اورنج لائن کی تکمیل صوبائی حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج بن گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کے لئے مزید 44ارب41کروڑ34لاکھ86ہزارروپے درکار ہونے کی نوید سنادی۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کی اونچی… Continue 23reading اورنج لائن کی تکمیل پنجاب حکومت کیلئے چیلنج بن گئی،منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے مزید کتنی بڑی رقم چاہئے؟ تخمینہ مزید بڑھ گیا