ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف ارب پتی بزنس مین اپنے 50 لاکھ روپے مالیتی 2000 سی سی موٹر سائیکل سے اسلام آباد میں حادثہ میں جاں بحق ہو گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹک (آئی این پی )پاکستان کے معروف ارب پتی بزنس مین اپنے 50 لاکھ روپے مالیتی 2000 سی سی موٹر سائیکل سے اسلام آباد میں حادثہ میں جاں بحق ہو گئے، اٹک سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد کے ارب پتی بزنس مین شیخ ثاقب اپنے 50 لاکھ روپے مالیتی 2000 سی سی موٹر سائیکل سے اسلام آباد میں حادثہ میں جاں بحق

ہو گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج 6 نومبر بروز منگل دن 2 بجے مرکزی عید گاہ میں ادا کی جائے گی مرحوم اٹک کے سینئر قانون دان شیخ وقار احمد صدیقی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے برادر نسبتی ، رہنما میجر گروپ سابق امیدوار کونسلر بلدیہ شیخ بلال عرف بالی اور شیخ سرمد شہزاد عرف ببلی کے بھائی تھے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…