اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدارکا پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر سے بچے کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس ،قابل تحسین اقدام،بچہ اب کہاں اور کس حال میں ہے؟بچے کے باپ کا بڑافیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر سے بچے کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او

سیالکوٹ نے بچے کی عیادت کی ، مٹھائی اور مالی امداد بھی دی گئی۔قبل ازیں پروٹوکول کی گاڑی کی زد میں آکر بچہ معمولی زخمی ہواجسے مرہم پٹی کے بعد گھر بھیج دیا گیا ۔بچے کے والدنے ڈرائیورکو معاف کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…