پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کا اپنی شادی میں فلمی ستاروں کو نہ بلانے کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کا اپنی شادی میں فلمی ستاروں کو نہ بلانے کا فیصلہ

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے اپنی شادی میں بالی ووڈ ستاروں کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی میں شرکت کے لیے کسی بھی بالی ووڈ شخصیت کو دعوت نامہ نہیں دیا جائے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا اور نک جونس کا اپنی شادی میں فلمی ستاروں کو نہ بلانے کا فیصلہ

آسیہ مسیح ملتان جیل کے ڈیتھ سیل میں قید،کھانا دینے سے پہلے کیا کیا جاتا ہے؟اندرکی باتیں سامنے آگئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ مسیح ملتان جیل کے ڈیتھ سیل میں قید،کھانا دینے سے پہلے کیا کیا جاتا ہے؟اندرکی باتیں سامنے آگئیں

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ مسیح ملتان جیل کے ڈیتھ سیل میں قید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویمن جیل میں قید آسیہ بی بی کے قریب جیل عملے کو بھی جانے سے روک دیا گیا ہے۔ جیل عملے پر آسیہ مسیح کے پاس جانے پر پابندی عائد ہے۔آسیہ مسیح کو دئیے جانے والے کھانے کی بھی مکمل چیکنگ… Continue 23reading آسیہ مسیح ملتان جیل کے ڈیتھ سیل میں قید،کھانا دینے سے پہلے کیا کیا جاتا ہے؟اندرکی باتیں سامنے آگئیں

بحرینی شیخ کوبھارتی اداکاروں سے ملاقات کا معاہدہ منسوخ کرنامہنگا پڑا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

بحرینی شیخ کوبھارتی اداکاروں سے ملاقات کا معاہدہ منسوخ کرنامہنگا پڑا

لندن(این این آئی)برطانیہ کی ہائیکورٹ میں مصر کے ایک تاجر نے بحرین کے شاہی خاندان کے شیخ پر 3 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ ہرجانے کا مقدمہ کردیا۔انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق شیخ حماد عیسیٰ علی الخلیفہ پر الزام ہے کہ انہوں نے درجنوں بولی وڈ اسٹارز کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے کیے جانے والے… Continue 23reading بحرینی شیخ کوبھارتی اداکاروں سے ملاقات کا معاہدہ منسوخ کرنامہنگا پڑا

اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

ممبئی(این این آئی)اب بولی وڈ انڈسٹری اپنی فلموں کی کہانیوں کے لیے دنیا کے ساتھ ساتھ خلاء پر بھی نظر رکھی ہوئی ہے۔حال ہی میں اداکار شاہ رخ خان نے فلم’ ’سارے جہاں سے اچھا‘‘ میں خلاباز بننے کی حامی دی، وہیں اب بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے بھی ایسی ہی ایک فلم میں… Continue 23reading اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹی وی کے معروف شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی ڈرامے میں واپسی ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگئی۔بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے معروف ٹیلی ویژن ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ دیا بین کا کردار ادا کرنے… Continue 23reading ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی

کترینہ کیف فلم ’’زیرو‘‘ میں انوشکا کا کردار اداکرنے کیلئے رو پڑیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

کترینہ کیف فلم ’’زیرو‘‘ میں انوشکا کا کردار اداکرنے کیلئے رو پڑیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں فلم ’زیرو‘ میں اپنے کردار سے زیادہ انوشکا کا کردار پسند تھا اور وہ یہ کردار خود کرنا چاہتی تھیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فلم ’زیرو‘ کی… Continue 23reading کترینہ کیف فلم ’’زیرو‘‘ میں انوشکا کا کردار اداکرنے کیلئے رو پڑیں

’’کیک‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’کیک‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

مانٹریال(این این آئی) پاکستانی فلم ’کیک‘ نے کینیڈا میں منعقدہ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔رشتوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ پر مبنی ڈراما فلم ’کیک‘ کو کینیڈا کے شہر مانٹریال ہونے والے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا تھا جہاں فلم بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ… Continue 23reading ’’کیک‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

قتل ،دہشتگردی ،بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں ملوث عزیر بلوچ اس وقت کہاں اور کس کی تحویل میں ہے؟عدالت میں پیش کردہ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

قتل ،دہشتگردی ،بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں ملوث عزیر بلوچ اس وقت کہاں اور کس کی تحویل میں ہے؟عدالت میں پیش کردہ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی (وائس آف ایشیا)لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ پاک فوج کی تحویل میں ہے جبکہ پولیس نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں لیاری گینگ وار کے مرکزی کرداری عزیز بلوچ کی پیشی کے لیے والدہ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔… Continue 23reading قتل ،دہشتگردی ،بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں ملوث عزیر بلوچ اس وقت کہاں اور کس کی تحویل میں ہے؟عدالت میں پیش کردہ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

فلم’’ زیرو‘‘ کا کارٹون ورژن شاہ رخ کو بھا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلم’’ زیرو‘‘ کا کارٹون ورژن شاہ رخ کو بھا گیا

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکارہ انوشکا شرما اورکترینہ کیف کی نئی فلم زیرو کا ٹریلر ابھی منظر عام پر آیا ہی تھا کہ اس کے ٹریلر پر مختلف مزاحیہ ویڈیوز بننا شروع ہوگئی ہیں اور حد تو یہ کہ گزشتہ روز فلم ریزو کا ’کارٹون ورژن‘ بھی سامنے آگیا۔ جسے شاہ… Continue 23reading فلم’’ زیرو‘‘ کا کارٹون ورژن شاہ رخ کو بھا گیا

1 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 5,278