’’مجھے ایک عورت کی چیخیں سنائی دیتی ہیں اس کیساتھ بدترین تشدد ہوتا ہے‘‘ عمران خان نے جب عافیہ صدیقی کی قید میں ہونے کی خبر سنی توپہلا ردعمل کیا تھا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عافیہ صدیقی کی ہیوسٹن میں پاکستانی سفارتی عملے سے ملاقات،عمران خان کے نام پیغام بھی بھجوادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ماضی میں میری بہت حمایت کی ہے وہ ہمیشہ سے میرے ہیرو رہے ہیں۔ اپنے خط میں وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے عافیہ صدیقی کا کہنا ہے… Continue 23reading ’’مجھے ایک عورت کی چیخیں سنائی دیتی ہیں اس کیساتھ بدترین تشدد ہوتا ہے‘‘ عمران خان نے جب عافیہ صدیقی کی قید میں ہونے کی خبر سنی توپہلا ردعمل کیا تھا؟