منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سورج پنچولی نے جیا خان کی خودکشی پر خاموشی توڑ دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

سورج پنچولی نے جیا خان کی خودکشی پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار سورج پنچولی نے اپنی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ جیا خان کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر برسوں بعد خاموشی توڑ دی ہے۔خیال رہے کہ جیا خان نے 2013 میں خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کرلی تھی اور اپنے آخری خط میں سورج پنچولی پر زندگی تباہ کرنے… Continue 23reading سورج پنچولی نے جیا خان کی خودکشی پر خاموشی توڑ دی

خدارا ! میری ان سے جان چھڑائیں،روحی بانو نے گمشدہ ہونے کی تردید کرتے ہوئے چیف جسٹس ،وزیر اعظم عمران خان سے بڑی اپیل کردی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

خدارا ! میری ان سے جان چھڑائیں،روحی بانو نے گمشدہ ہونے کی تردید کرتے ہوئے چیف جسٹس ،وزیر اعظم عمران خان سے بڑی اپیل کردی

لاہور(این این آئی) ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ شرپسند عناصر ان کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور انہی کی وجہ سے ان کا بیٹا بھی قتل ہوا تھا،چیف جسٹس سپریم کورٹ قبضہ مافیا سے ان کی جان چھڑائیں۔… Continue 23reading خدارا ! میری ان سے جان چھڑائیں،روحی بانو نے گمشدہ ہونے کی تردید کرتے ہوئے چیف جسٹس ،وزیر اعظم عمران خان سے بڑی اپیل کردی

معروف گلوکار کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا : قیمتی موبائل بھی لے اڑے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف گلوکار کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا : قیمتی موبائل بھی لے اڑے

لاہور(آئی این پی ) مشہورزمانہ گیت”ڈھولا ساڈا اپنا”کوگاکرملک گیرشہرت حاصل کرنے والے معروف فوک گلوکاروسیم اخترکیانی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،قیمتی موبائل اور پیسے بھی لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکاروسیم اخترکیانی صبح سویرے گھرسے کسی کام کے سلسلے میں نکلے توکچھ فاصلے پر ہی گھات لگائے ڈاکوؤں نے ان کا تعاقب کرنا شروع کردیا،اوران… Continue 23reading معروف گلوکار کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا : قیمتی موبائل بھی لے اڑے

آرمی چیف کے صاحبزادے بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ،جانتے ہیں نکاح کس معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی کیساتھ ہوا؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

آرمی چیف کے صاحبزادے بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ،جانتے ہیں نکاح کس معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی کیساتھ ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف  کے صاحبزادے بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنر ل قمر جاوید کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کی ماہ نور صابر کے ساتھ نکاح کی تقریب گزشتہ رات لاہور کے گریژن گولف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد ہوئی ۔ آرمی چیف کے بیٹے… Continue 23reading آرمی چیف کے صاحبزادے بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ،جانتے ہیں نکاح کس معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی کیساتھ ہوا؟

اسرائیلی فوج نے مظالم کی انتہا کردی ،7فلسطینی شہید جانتے ہیں ان میں کون کون شامل ہیں؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسرائیلی فوج نے مظالم کی انتہا کردی ،7فلسطینی شہید جانتے ہیں ان میں کون کون شامل ہیں؟

مقبوضہ غزہ(این این آئی)فلسطین کے شورش زدہ علاقے میں چند روز کشیدگی میں معمولی کمی کے بعد گذشتہ شام اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے کم سے کم سات فلسطینی شہید کردئیے۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل پر 7 راکٹ داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے مظالم کی انتہا کردی ،7فلسطینی شہید جانتے ہیں ان میں کون کون شامل ہیں؟

اسلام آبادکے ای ٹی او آفس سے غائب ہونیوالی کروڑوں مالیت کی گاڑیوں کا سراغ مل گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آبادکے ای ٹی او آفس سے غائب ہونیوالی کروڑوں مالیت کی گاڑیوں کا سراغ مل گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس ( ای ٹی او ) اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ گاڑیاں ضلعی انتظامیہ کے افسران، وزارت داخلہ کے عہدیداروں اور دیگر اہم شخصیات کو تحفے میں دی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ضبط شدہ گاڑیوں پر سرکاری نمبر… Continue 23reading اسلام آبادکے ای ٹی او آفس سے غائب ہونیوالی کروڑوں مالیت کی گاڑیوں کا سراغ مل گیا

فوجی پریڈ پر حملے کے الزام میں اھواز میں 22 ایرانی لٹکا دیئے گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

فوجی پریڈ پر حملے کے الزام میں اھواز میں 22 ایرانی لٹکا دیئے گئے

تہران(این این آئی)ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے بتایا ہے کہ ستمبر میں عرب اکثریتی شہر اھواز میں ایک فوجی پریڈ پر حملے میں ملوث قرار دیے گئے 22 افراد کو اجتماعی طور پرتختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اھواز میں انسانی حقوق کی صورت حال… Continue 23reading فوجی پریڈ پر حملے کے الزام میں اھواز میں 22 ایرانی لٹکا دیئے گئے

احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

تہران(این این آئی) پولیس نے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے ایک قریبی ساتھی اور سابق وزیر پرویز کاظمی کو مالی خورد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرویز کاظمی کو گرفتاری کے بعد تہران کی افیین جیل منتقل کردیا گیا۔خیال رہے کہ پرویز کاظمی سابق صدر محمود احمدی نڑاد… Continue 23reading احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے حریف مذہبی سیاسی جماعت حماس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پرفلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔درایں اثناء اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قطر کی جانب سے غزہ میں حماس کے ملازمین کو دی جانے والی ڈیڑھ… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

1 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 5,278