جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے ،جاوید شیخ

datetime 5  جنوری‬‮  2018

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے ،جاوید شیخ

کراچی (این این آئی)جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جدوجہد کی ہے اور مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ ہمیں بالی ووڈ کی فلموں کا مقابلہ کرنے کے لئے مزید محنت کی ضرورت ہے، یہ درست ہے… Continue 23reading بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے ،جاوید شیخ

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،16دہشتگرد گرفتار ،قبضے سے کیا برآمد ہوا،سکیورٹی اہلکار دیکھ کر دنگ رہ گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2018

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،16دہشتگرد گرفتار ،قبضے سے کیا برآمد ہوا،سکیورٹی اہلکار دیکھ کر دنگ رہ گئے

کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب رینجرز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ گولہ بارود اور دیگرسامان بھی برآمد کیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی… Continue 23reading کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،16دہشتگرد گرفتار ،قبضے سے کیا برآمد ہوا،سکیورٹی اہلکار دیکھ کر دنگ رہ گئے

انجلینا سے علیحدگی کے بعد بریڈ پٹ نام بدل کر لڑکیوں سے فلرٹ کرنے لگے

datetime 5  جنوری‬‮  2018

انجلینا سے علیحدگی کے بعد بریڈ پٹ نام بدل کر لڑکیوں سے فلرٹ کرنے لگے

لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ کے سپر اسٹار بریڈ پٹ نے انجلینا جولی سے علیحدگی کے بعد نام اور شناخت بدل کر لڑکیوں سے فلرٹ کرنا شروع کردیا ہے۔2005 میں فلم ’مسٹراینڈ مسزاسمتھ‘کے ذریعے نزدیک آنے والے ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ اورانجلینا جولی کئی سال تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے، یہاں تک… Continue 23reading انجلینا سے علیحدگی کے بعد بریڈ پٹ نام بدل کر لڑکیوں سے فلرٹ کرنے لگے

امریکی صحافی مائیکل وولف نے ٹرمپ کی زندگی کے راز فاش کر دیئے

datetime 5  جنوری‬‮  2018

امریکی صحافی مائیکل وولف نے ٹرمپ کی زندگی کے راز فاش کر دیئے

نیویارک(سی پی پی ) ہر وقت تنازعات میں گھرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدِ صدارت کے ایک سال مکمل ہونے پر صحافی مائیکل وولف کی کتاب فائر اینڈ فیوری میں ان کی شخصیت اور عہدِ صدارت کے بارے میں خوفناک انکشافات کیے گئے ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کتاب 9 جنوری کو فروخت… Continue 23reading امریکی صحافی مائیکل وولف نے ٹرمپ کی زندگی کے راز فاش کر دیئے

زبیدہ آپا نے کراچی والوں کیلئے آخری پیغام کیا دیا،پڑھ کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے

datetime 5  جنوری‬‮  2018

زبیدہ آپا نے کراچی والوں کیلئے آخری پیغام کیا دیا،پڑھ کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے

کراچی( آن لائن )معروف شیف اور ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا طویل علالت کے بعد گذشتہ رات انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی خبر ان کے بھائی انور مقصود نے دی ۔ زبیدہ آپا کے انتقال کی خبر ملتے ہی سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے خوبصورت لمحات… Continue 23reading زبیدہ آپا نے کراچی والوں کیلئے آخری پیغام کیا دیا،پڑھ کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے

اسرائیل میں غیر قانونی رہائش پذیر 38ہزار افریقی مزدوروں کو3 ماہ میں ملک چھوڑنے کی دھمکی

datetime 5  جنوری‬‮  2018

اسرائیل میں غیر قانونی رہائش پذیر 38ہزار افریقی مزدوروں کو3 ماہ میں ملک چھوڑنے کی دھمکی

بیت المقدس ( آن لائن ) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 38 ہزار افریقی مزدوروں کو تین ماہ کے اندر اسرائیل چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی وزیراعظم کے مذکورہ منصوبے کے تحت رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے والے ہر شخص کو فضائی خرچ اور 3 ہزار… Continue 23reading اسرائیل میں غیر قانونی رہائش پذیر 38ہزار افریقی مزدوروں کو3 ماہ میں ملک چھوڑنے کی دھمکی

شریف خاندان کیخلاف گھیرا تنگ،نیب کاخاموشی سے بڑاا یکشن، طاقتور ترین حکومتی شخصیت کو ہیڈ کوارٹر بلا کر کیا حکم جاری کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2018

شریف خاندان کیخلاف گھیرا تنگ،نیب کاخاموشی سے بڑاا یکشن، طاقتور ترین حکومتی شخصیت کو ہیڈ کوارٹر بلا کر کیا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن) شریف خاندان کے خلاف شواہد اکٹھے کرنے کا عمل تیز اور جلد مکمل کیا جائے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو نیب ہیڈ کوارٹر طلب کرکے ملاقات کی ہے جس میں شریف خاندان کے خلاف مقدمات میں برطانیہ سے کاغذات کی تصدیق کے عمل کو تیز… Continue 23reading شریف خاندان کیخلاف گھیرا تنگ،نیب کاخاموشی سے بڑاا یکشن، طاقتور ترین حکومتی شخصیت کو ہیڈ کوارٹر بلا کر کیا حکم جاری کردیا

امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں گھناؤنی مداخلت کررہا ہے ، ایران

datetime 5  جنوری‬‮  2018

امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں گھناؤنی مداخلت کررہا ہے ، ایران

تہران ( آن لائن )ایران نے اقوام متحدہ کو لکھے گئے ایک خط میں امریکہ پر اس کے اندرونی معاملات میں ’گھناؤنی‘ مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ ’امریکی قیادت نے کئی بے تْکی ٹوئٹس کے ذریعے ایرانیوں کو انتشار پھیلانے پر اکسایا، جوکہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی… Continue 23reading امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں گھناؤنی مداخلت کررہا ہے ، ایران

مسلم دنیا کی پہلی نوبل انعام یافتہ خاتون نے بڑے اسلامی ملک میں سول نافرمانی کی کال دیدی

datetime 5  جنوری‬‮  2018

مسلم دنیا کی پہلی نوبل انعام یافتہ خاتون نے بڑے اسلامی ملک میں سول نافرمانی کی کال دیدی

تہران(آن لائن) ایران میں جہاں بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں وہیں ایرانی نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی نے ملک میں سول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلم دنیا کی پہلی امن کی نوبل انعام یافتہ ایرانی خاتون شیریں عبادی نے اپنے ملک میں سول نافرمانی… Continue 23reading مسلم دنیا کی پہلی نوبل انعام یافتہ خاتون نے بڑے اسلامی ملک میں سول نافرمانی کی کال دیدی