یومیہ2 ٹماٹر اور سیب کا تیسرا حصہ کھانے کے فوائد
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ کے تین ممالک کے افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ یومیہ ٹماٹر اور سیب کھانے والے افراد پھیپھڑوں کے کینسر سمیت ان نقصانات سے بچ سکتے ہیں جو سگریٹ نوشی سے ہوتے ہیں۔ جرمنی، ناروے اور برطانیہ کے افراد پر کی جانے والی طویل تحقیق… Continue 23reading یومیہ2 ٹماٹر اور سیب کا تیسرا حصہ کھانے کے فوائد