بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج)ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

میلبورن(سی پی پی) آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج)ہفتہ کو مزید ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین بگ بیش لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

لیگ کا 27 واں میچ ہفتہ کو میلبورن رینیگیڈز اور میلبورن سٹارز کی خواتین ٹیموں کے مابین میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کا فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…