منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

فیس بک ’نیوز فیڈ‘ میں تبدیلی سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟

datetime 16  جنوری‬‮  2018

فیس بک ’نیوز فیڈ‘ میں تبدیلی سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر ہم اپنی زندگی کو 14 سال پیچھے لے جائیں اور ایک لمحے کے لیے اُس فیس بک کے بارے میں سوچیں جو 2004ء میں متعارف کروایا گیا تھا، تو ہمیں ماضی اور حال کے فیس بک میں کئی تبدیلیاں نظر آئیں گی، جن تبدیلیوں نے نہ صرف فیس بک بلکہ دنیا… Continue 23reading فیس بک ’نیوز فیڈ‘ میں تبدیلی سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟

پاکستان میں 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں، تازہ سروے

datetime 16  جنوری‬‮  2018

پاکستان میں 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں، تازہ سروے

کراچی(این این آئی)پاکستان میں حال ہی میں کئے گئے سروے کے بعد اندازہ لگایا گیا ہے کہ آبادی کے 26 فیصد افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں اور یہ مرض نہایت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ ملک میں اس سے پہلے کئے گئے سروے کے مطابق پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد… Continue 23reading پاکستان میں 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں، تازہ سروے

کراچی میں سوائن فلو کے 3 کیس رجسٹرڈ

datetime 16  جنوری‬‮  2018

کراچی میں سوائن فلو کے 3 کیس رجسٹرڈ

کراچی(این این آئی) کراچی میں سوائن فلو کے مزید 3کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر ظفر مہدی نے کہا ہے کہ کراچی میں سوائن فلو کے مزید 3کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر ظفر کے مطابق متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور یہ تمام افراد نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال… Continue 23reading کراچی میں سوائن فلو کے 3 کیس رجسٹرڈ

ناریل کا تیل فالج سے تحفظ فراہم کرے، تحقیق

datetime 16  جنوری‬‮  2018

ناریل کا تیل فالج سے تحفظ فراہم کرے، تحقیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ناریل کے تیل کا چار ہفتے تک کھانا پکانے کے لیے استعمال امراض قلب اور فالج جیسی جان لیوا بیماریوں کا خطرہ کم کردیتا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران 50 سے 75 سال کی ایسے 94 رضاکاروں کا… Continue 23reading ناریل کا تیل فالج سے تحفظ فراہم کرے، تحقیق

وہ شخص جس نے 95 کلو تک وزن کم کیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018

وہ شخص جس نے 95 کلو تک وزن کم کیا

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک شخص جس کا وزن 190 کلو گرام سے زیادہ ہوگیا تھا، نے پچاس فیصد جسمانی وزن محض ایک سادہ غذائی عادت میں تبدیلی لاکر کم کردیا۔ برطانیہ کے علاقے سافک سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ ٹونی ہولینڈ جوانی سے ہی بہت زیادہ مقدار میں کھانے کے عادی تھے، جس کے… Continue 23reading وہ شخص جس نے 95 کلو تک وزن کم کیا

بی ایم ڈبلیو کی نئی ہائیبرڈ گاڑی متعارف

datetime 16  جنوری‬‮  2018

بی ایم ڈبلیو کی نئی ہائیبرڈ گاڑی متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی نئی ہائیبرڈ گاڑی آئی 8 کوپ 2018 متعارف کرا دی ہے۔369 ہارس پاور کے ساتھ یہ گاڑی 34 اے ایم پی۔ آر الیکٹرک موٹر کے ساتھ ہے جو فرنٹ کے حصے کو پاور دیتی ہے جبکہ 184 پونڈ فٹ ٹورکیو رئیر وہیل کے ساتھ منسلک… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو کی نئی ہائیبرڈ گاڑی متعارف

کیلشیئم کی کمی ظاہر کرنے والی علامات

datetime 16  جنوری‬‮  2018

کیلشیئم کی کمی ظاہر کرنے والی علامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بچپن میں اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ روزانہ دودھ کا ایک گلاس ضرور نوش کریں کیونکہ یہ مضبوط اور صحت مند ہڈیوں کے لیے بہت ضروری ہے۔اب چاہے دودھ ناپسند ہی کیوں نہ ہو مگر دودھ کا ایک گلاس اتنا کیلشیئم جسم کو فراہم کرتا ہے جو نہ صرف ہڈیوں کی… Continue 23reading کیلشیئم کی کمی ظاہر کرنے والی علامات

غریب اور نادار افراد کے لیے ہوٹل انتظامیہ کی شاندار پیشکش

datetime 16  جنوری‬‮  2018

غریب اور نادار افراد کے لیے ہوٹل انتظامیہ کی شاندار پیشکش

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں واقع ایک ہوٹل ہے جہاں غریب اور نادار افراد کو کام کرنے کے عوض کھانا دیا جاتا ہے۔چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق ‘میرائی شکودو’ نامی یہ ہوٹل 33 سالہ سابق انجینیئر سیکائی کوبیاشی نے جاپان کے شہر ٹوکیو کے علاقے جنبوچو میں کھولا ہے جہاں کوئی مستقل عملہ نہیں… Continue 23reading غریب اور نادار افراد کے لیے ہوٹل انتظامیہ کی شاندار پیشکش

سیلفی کے پرستاروں کے لیے ایچ ٹی سی کا نیا فون متعارف

datetime 16  جنوری‬‮  2018

سیلفی کے پرستاروں کے لیے ایچ ٹی سی کا نیا فون متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایچ ٹی سی نے اپنا نیا اسمارٹ فون یو 11 آئیز متعارف کرا دیا ہے جس میں پہلی بار اس کمپنی نے فرنٹ پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا ہے۔ دیکھنے میں یہ فون تائیوان کی اس کمپنی کے فلیگ شپ یو 11 پلس جیسا ہے تاہم اندر سے مختلف ہے۔ اس… Continue 23reading سیلفی کے پرستاروں کے لیے ایچ ٹی سی کا نیا فون متعارف