جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں سوائن فلو کے 3 کیس رجسٹرڈ

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) کراچی میں سوائن فلو کے مزید 3کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر ظفر مہدی نے کہا ہے کہ کراچی میں سوائن فلو کے مزید 3کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر ظفر کے مطابق متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور یہ تمام افراد نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال لائے گئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کا بتانا تھا کہ سوائن فلو ایک سے دوسرے فرد کو باآسانی منتقل ہوجاتا ہے لہذا اس سے بچاو کی حفاظتی تدابیر کے طور پر شہری صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں اور ہاتھوں کو بار بار دھوئیں۔واضح رہے کہ شہر میں گزشتہ 2 ماہ میں سوائن فلو کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…