امریکہ احسان فراموش نکلا! سنگین الزامات لگانے کے بعد منہ زور ٹرمپ نے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان پر بجلیاں گرادیں
واشنگٹن(آن لائن)پنٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رواں سال کی شروعات میں ملے احکامات کے بعد پاکستان کو دی جانیوالی1.66ارب ڈالر کی سکیورٹی رقم روک دی گئی ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنٹاگون کے ترجمان کرنل راب میننگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو… Continue 23reading امریکہ احسان فراموش نکلا! سنگین الزامات لگانے کے بعد منہ زور ٹرمپ نے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان پر بجلیاں گرادیں