فارم ہاؤس جھگڑا کیس، اعظم سواتی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی جو وفاقی وزیراعظم سواتی کے اثاثوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تحقیق کررہی ہے، نے عرب تاجر حسین سجوانی کے الزامات کے بعد مذکورہ وزیر کے اثاثوں کے خلاف مزید تحقیق کا فیصلہ کیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ پیر کے روز… Continue 23reading فارم ہاؤس جھگڑا کیس، اعظم سواتی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات