عمران خان اپنے گھر ریگولرائز کراتے، غریبوں کے گراتے ہیں،’’باجی ‘‘علیمہ خان نے پیسہ کیوں ڈکلیئر نہیں کیا ؟بڑا مطالبہ کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان وسابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خود جرمانہ دے کر اپنے گھر کو ریگولرائز کراتے ہیں اور غریبوں کے گھر گراتے ہیں، بتایا جائے کن شرائط پر علیمہ خان کو این آر… Continue 23reading عمران خان اپنے گھر ریگولرائز کراتے، غریبوں کے گراتے ہیں،’’باجی ‘‘علیمہ خان نے پیسہ کیوں ڈکلیئر نہیں کیا ؟بڑا مطالبہ کردیاگیا