پی آئی اے کا اپنے بند کئے گئے اہم خلیجی ممالک کے منافع بخش روٹس پر پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے اپنے بند کئے گئے منافع بخش روٹس پر پروازیں دوبارہ سے شروع کر رہی ہے ۔ اس سلسلے میں لاہور سے مسقط کے بعد اب سیالکوٹ سے شارجہ کے لئے بھی پروازیں دوبارہ شروع کی جارہی ہیں۔ پی آئی اے کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر ائرمارشل ارشد ملک نے… Continue 23reading پی آئی اے کا اپنے بند کئے گئے اہم خلیجی ممالک کے منافع بخش روٹس پر پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ