اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کامیابی سے لڑی ہے افغانستان میں امن کیلئے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ اقدامات کئے ہیں ،ہم نے سب سے زیادہ عسکری معاشی سیاسی اور سماجی قیمت ادا کی دنیا کو اس کا اعتراف کرنا چاہئے، افغانستان میں امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے تاہم پاکستان کی عزت اور سلامتی ہمیشہ مقدم رہے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف کامیابی سے جنگ لڑی ہے اور علاقائی امن کیلئے بھی اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ اقدامات کئے ہیں ۔ آرمی چیف نے کہا کہ ہم نے سب سے زیادہ عسکری معاشی سیاسی اور سماجی قیمت ادا کی ہے اور دنیا کو اس کا اعتراف کرنا چاہئے ۔ پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن کیلئے کردارادا کرتے رہیں گے لیکن پاکستان کی عزت اور سلامتی ہمیشہ مقدم رہے گی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…