کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر، کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشتگردوں کے ناکام حملے کے بعد خیبرپختونخواہ کے علاقے لوئر اورکزئی کے کلایا بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 25افراد جاں بحق، 35سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی کے علاقے کلایا بازار میں دھماکے کے… Continue 23reading کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے