بیرون ملک روز گار کیلئے جانیوالوں کے لیے اب یہ چیز لازمی ہو گی، وزیراعظم نے احکامات جاری کر دیے
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے ترسیلات زربڑھانے اور حوالہ و ہنڈی روکنے کے لئے بیرون ملک روز گار کے لئے جانیوالوں کے بینک اکاؤنٹ لازمی کھولنے کے احکامات جاری کر دےئے ہیں نیشنل بینک ملک بھر میں پروٹیکٹر دفاتر میں7 بوتھ قائم کرے گا جہاں اکاؤنٹ کھولتے ہی اے ٹی ایم… Continue 23reading بیرون ملک روز گار کیلئے جانیوالوں کے لیے اب یہ چیز لازمی ہو گی، وزیراعظم نے احکامات جاری کر دیے