اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پاک چین سرحد بند کرنے کا فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

گلگت (نیوز ڈیسک) 30 نومبر سے پاک چین سرحد شدید برف باری کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی جائے گی اور پاک چین سرحد پانچ تک بند رہے گی، یہ سرحد دوبارہ یکم مئی 2019ء کو کھولی جائے گی، واضح رہے کہ پاک چین

سرحد سطح سمندر سے 16 ہزار فٹ کی بلندی پر واقعہ ہے اور یہاں پر نومبر کے مہینے میں برفباری کا آغاز ہو جاتا ہے اور برفباری کا یہ سلسلہ متواتر وقفے وقفے سے تین چار ماہ تک جاری رہتا ہے، یہ سرحد انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ہر سال بند کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…