پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بے روزگار حضرات کے لیے خوشخبری، حکومت نے بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) محکمہ ریلوے کا لاہور ڈویژن میں 1469 خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ،لاہور ڈویژن میں خالی گریڈ 1 سے گریڈ 5 تک کی خالی آسامیاں پر کی جائیں گی۔ ریلوے حکام کے مطابق گینگ مین، کمرشل گروپ سٹوڈنٹ، معاون، آل معاون، کمرشل کلرک،

سگنل معاون، کلینر سی اینڈ ڈبلیو، ٹرین لائٹنگ معاون، گیٹ کیپر، چوکیدار، ڈرائیور، باکس پورٹر، گیٹ مین، پینٹر سمیت دیگر خالی آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ گینگ مین کی 827، آل معاون میں 120، معاون میں 112، کمرشل گروپ سٹوڈنٹ میں 91 اور کلینر سی اینڈ ڈبلیو میں 49 سیٹوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے گیٹ کیپر 34، ٹی سی آرمیں 28، کمرشک کلرک میں 22، سگنل معاون میں 22، گیٹ مین میں 21 اور ٹرین لائٹنگ معاون میں 11 خالی آسامیاں پر کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں اشتہاربھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 58 فیصد اوپن کوٹہ، حاضرسروس یا فوت شدہ ریلوے ملازمین کیبچوں کا 20 فیصد کوٹہ، جبکہ اقلیت کا 5 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے ریلوے لاہور ڈویژن میں شامل ضلع لاہور، قصور، پاکپتن، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارروال، شیخوپورہ، حافظ آباد، فیصل آباد، ٹوبہ، چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے امیدوار 10 دسمبر تک مذکورہ آسامیوں کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…