اجمل قصاب کے بھارتی شہری ہونے کا انکشاف ،اب اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کی کوشش کرنے والے کیا جواب دیں گے ؟مراد سعیدنے بڑا سوال اُٹھادیا
اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے بھارتی اخبار میں آیا ہے کہ کہ اجمل قصاب بھارتی شہری تھا، جنہوں نے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کی کوشش کی وہ کیا جواب دیں گے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے… Continue 23reading اجمل قصاب کے بھارتی شہری ہونے کا انکشاف ،اب اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کی کوشش کرنے والے کیا جواب دیں گے ؟مراد سعیدنے بڑا سوال اُٹھادیا