ملازمتوں میں خصوصی افراد کا کوٹہ،عدالت نے بڑ احکم جاری کردیا
لاہور(اے این این) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس انوار الحق نے سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عمل کا حکم دے دیا ہے۔ رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی جانب سے پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں سرکاری ملازمتوں… Continue 23reading ملازمتوں میں خصوصی افراد کا کوٹہ،عدالت نے بڑ احکم جاری کردیا