ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کراچی، چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھارت کیسے پہنچا؟ کس سے مقابلے کے بعد زخمی ہوا اور کیسے فرار ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی، چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھارت کیسے پہنچا؟ کس سے مقابلے کے بعد زخمی ہوا اور کیسے فرار ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی /نئی دہلی (آئی این پی ) کراچی میں واقع چینی قونصل خانے پر حملے کے پیچھے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)کے کمانڈر اسلم اچھو کا ہاتھ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،اچھو چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ہے اور وہ نئی دہلی کے میکس اسپتال میں زیر علاج ہے، وہ سبی… Continue 23reading کراچی، چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھارت کیسے پہنچا؟ کس سے مقابلے کے بعد زخمی ہوا اور کیسے فرار ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ حملہ ہوگا۔۔۔! وزیراعظم عمران خان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ حملہ ہوگا۔۔۔! وزیراعظم عمران خان نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(یوپی آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانے اور اورکزئی میں ہونے والے حملے سرپرائز نہیں، پیشگی اطلاع تھی کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جائے گی لیکن حملے کہاں ہوں گے یہ نہیں پتا تھا۔وزیراعظم نے چینی قونصلیٹ پر حملوں کو بد امنی پھیلانے کی کوشش… Continue 23reading ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ حملہ ہوگا۔۔۔! وزیراعظم عمران خان نے سب کو حیران کر دیا

کوڑے کرکٹ سے بجلی کی پیداوار ،3شہروں میں منصوبے کا آغاز ،22ماہ میں کام مکمل: حکومت کی زیرو انویسٹمنٹ ،زبردست منصوبے کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

کوڑے کرکٹ سے بجلی کی پیداوار ،3شہروں میں منصوبے کا آغاز ،22ماہ میں کام مکمل: حکومت کی زیرو انویسٹمنٹ ،زبردست منصوبے کا اعلان کردیاگیا

لاہور(این این آئی) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کوڑے کرکٹ کو شہروں کے مضافاتی علاقوں میں اکٹھا کرنے کے متروک طریقے کو تبدیل کرتے ہوئے ویسٹ کولیکشن سے بجلی کی پیداوار کے منصوبوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے اور جلد صوبے کے3بڑے شہروں لاہور،فیصل آباداور راولپنڈی میں چینی کمپنی… Continue 23reading کوڑے کرکٹ سے بجلی کی پیداوار ،3شہروں میں منصوبے کا آغاز ،22ماہ میں کام مکمل: حکومت کی زیرو انویسٹمنٹ ،زبردست منصوبے کا اعلان کردیاگیا

بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیاگیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیاگیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر (ر)اعظم سلیمان نے ملک میں قائم تمام غیرملکی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کے گرد کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا حکم دیدیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کراچی میں قائم چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد وفاقی سیکرٹری داخلہ میجر (ر)اعظم سلیمان… Continue 23reading بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیاگیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

سمگل شدہ موبائل فونز کس تاریخ کے بعد بند ہوجائیں گے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ سنادیا،صارفین میں کھلبلی مچ گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

سمگل شدہ موبائل فونز کس تاریخ کے بعد بند ہوجائیں گے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ سنادیا،صارفین میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسمگل شدہ موبائل فونز کے خلاف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1 دسمبر کی مہلت کے بعد اسمگل ہونے والے موبائل فون بند ہو جائیں گے ٗ مقامی طور پر بننے والے موبائل فونز کی پیداوار کو فروغ دیا جائے گا ٗکرتارپور بارڈر کھولنا… Continue 23reading سمگل شدہ موبائل فونز کس تاریخ کے بعد بند ہوجائیں گے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ سنادیا،صارفین میں کھلبلی مچ گئی

آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی،نام منظرعام پر آگئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی،نام منظرعام پر آگئے

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 11 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ یہ دہشتگرد 26 افراد کے قتل اور 22 دیگر کو زخمی کرنے سمیت دہشتگردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف… Continue 23reading آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی،نام منظرعام پر آگئے

تبدیلی آگئی، گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال مجموعی قومی برآمدات میں اضافہ،تجارتی خسارہ بھی کم ہوگیا،درآمدات میں کمی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

تبدیلی آگئی، گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال مجموعی قومی برآمدات میں اضافہ،تجارتی خسارہ بھی کم ہوگیا،درآمدات میں کمی

کراچی (این این آئی ) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2018۔19ء کے دوران مجموعی قومی برآمدات میں 3.48 فیصد کااضافہ جبکہ درآمدات میں 0.10 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے تجارتی خسارے میں 2.20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ برائے شماریات پاکستا ن کے اعداد وشمارکے مطابق… Continue 23reading تبدیلی آگئی، گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال مجموعی قومی برآمدات میں اضافہ،تجارتی خسارہ بھی کم ہوگیا،درآمدات میں کمی

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،ایک تولہ سونا اب کتنے کا ملے گا؟جان کر شہری ششدر

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،ایک تولہ سونا اب کتنے کا ملے گا؟جان کر شہری ششدر

کراچی (این این آئی ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک تولہ سونا63ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا ہے ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا800روپے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،ایک تولہ سونا اب کتنے کا ملے گا؟جان کر شہری ششدر

سعودی عرب سے آنے والے ڈالرز بھی بے اثر ہوگئے،کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب سے آنے والے ڈالرز بھی بے اثر ہوگئے،کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی ) کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ، اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر135روپے کی بلند سطح پرپہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں30پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 134.20روپے سے بڑھ… Continue 23reading سعودی عرب سے آنے والے ڈالرز بھی بے اثر ہوگئے،کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

1 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 5,278