جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سی پیک لیبر پالیسی تیار،جانتے ہیں کتنے فیصد پاکستانی ، کتنے فیصد چینی شہریوں کا کوٹہ مختص کیا گیا؟

datetime 8  اپریل‬‮  2018

سی پیک لیبر پالیسی تیار،جانتے ہیں کتنے فیصد پاکستانی ، کتنے فیصد چینی شہریوں کا کوٹہ مختص کیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) پنجاب حکومت کی  سی پیک کے حوالے سے لیبر پالیسی تیار۔مذکورہ  پالیسی کے تحت ابتدائی دو سال کے دوران غیر ہنر مند لیبر میں 90 فیصد پاکستانی اور 10 فیصد چینی لیبر کا کوٹہ ہوگا۔درمیانے درجے کے ہنر مند لیبر میں 70 فیصد کوٹہ پاکستانی لیبر جبکہ 30 فیصد چینی لیبر کو… Continue 23reading سی پیک لیبر پالیسی تیار،جانتے ہیں کتنے فیصد پاکستانی ، کتنے فیصد چینی شہریوں کا کوٹہ مختص کیا گیا؟

پاکستان اور افغانستان نے ملکر ایسا فیصلہ کرلیا کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں ،امریکہ بھی حیران

datetime 8  اپریل‬‮  2018

پاکستان اور افغانستان نے ملکر ایسا فیصلہ کرلیا کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں ،امریکہ بھی حیران

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اور افغانستان کے مابین الیکشن ورکنگ گروپس فعال بنانے پر اتفاق ہوا ہے‘ پاکستان افغانستان کی زیر قیادت امن و مفاہمت کی حمایت کرے گا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ افغانستان کے حوالے سے دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان نے ملکر ایسا فیصلہ کرلیا کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں ،امریکہ بھی حیران

ڈالر نہیں بلکہ اب پاکستان بین الاقوامی سودے کس ملک کی کرنسی کیساتھ کیا کریگا؟پاکستان کا امریکہ کو بڑا سرپرائز، ڈالر سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑانے کا فیصلہ۔۔وزیراعظم شاہد خاقان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2018

ڈالر نہیں بلکہ اب پاکستان بین الاقوامی سودے کس ملک کی کرنسی کیساتھ کیا کریگا؟پاکستان کا امریکہ کو بڑا سرپرائز، ڈالر سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑانے کا فیصلہ۔۔وزیراعظم شاہد خاقان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

خائنان (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چین کا وژن صرف اس خطے کیلئے نہیں بلکہ ساری دنیا کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گا، چین دنیا میں اقتصادی آزادی کا چیمپیئن ہے، اپنے لئے راستے کھولنا اور آزادی دینا ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے آگے بڑھا جا سکتا… Continue 23reading ڈالر نہیں بلکہ اب پاکستان بین الاقوامی سودے کس ملک کی کرنسی کیساتھ کیا کریگا؟پاکستان کا امریکہ کو بڑا سرپرائز، ڈالر سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑانے کا فیصلہ۔۔وزیراعظم شاہد خاقان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

شہزادہ ہیری کی منگیتر کے سر کا سفید بال ،سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کا سبب بن گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2018

شہزادہ ہیری کی منگیتر کے سر کا سفید بال ،سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کا سبب بن گیا

لندن (این این آئی)برطانوی شہزادے ہیری سے منگنی کرنیوالے امریکی اداکارہ میگن میرکل کے سر میں ظاہر ہونے والے ایک سفید بال کو بھی ذرائع ابلاغ میں بھرپور اہمیت دی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں نے اس بات پر ناگواری اور برہمی کا اظہار کیا ہے کہ شہزادہ ہیری کی… Continue 23reading شہزادہ ہیری کی منگیتر کے سر کا سفید بال ،سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کا سبب بن گیا

بڑے یورپی ملک نے سی پیک میں شمولیت کی خواہش کر دی ایسا نام سامنے آگیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

datetime 8  اپریل‬‮  2018

بڑے یورپی ملک نے سی پیک میں شمولیت کی خواہش کر دی ایسا نام سامنے آگیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑے یورپی ملک نے سی پیک میں شمولیت کی خواہش کر دی ،ایسا نام سامنے آگیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی ۔ رومانیہ کے سفیر نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ رومانیہ بھی سی پیک کا حصہ بننا چاہتا ہے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق پاکستان… Continue 23reading بڑے یورپی ملک نے سی پیک میں شمولیت کی خواہش کر دی ایسا نام سامنے آگیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

موسیقی سے اسی طرح پیار ہے جیسے کسی کو اپنے بچوں سے محبت ہوتی ہے ،شبنم مجید

datetime 8  اپریل‬‮  2018

موسیقی سے اسی طرح پیار ہے جیسے کسی کو اپنے بچوں سے محبت ہوتی ہے ،شبنم مجید

لاہور( این این آئی)گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہو چکی ہے لیکن میرا اصل شعبہ موسیقی ہے ، میرے خیال میںمیں ایک اچھی اداکارہ ثابت نہیں ہو سکتی اس لئے ڈراموں اور فلموں میں پیشکش کے باوجود کام نہیں کیا۔ خصوصی گفتگو… Continue 23reading موسیقی سے اسی طرح پیار ہے جیسے کسی کو اپنے بچوں سے محبت ہوتی ہے ،شبنم مجید

کچھ لوگوں کو بلاوجہ میری شادی کی فکر ہے میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی آئندہ بولوں گی،فلم سٹار میرا

datetime 8  اپریل‬‮  2018

کچھ لوگوں کو بلاوجہ میری شادی کی فکر ہے میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی آئندہ بولوں گی،فلم سٹار میرا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو بلاوجہ میری شادی کی فکر ہے میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی آئندہ بولوں گی ‘عدالتوں سے میں بھی سر خرو ہوں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا کہ میں نے شادی کے معاملے میں عدالت… Continue 23reading کچھ لوگوں کو بلاوجہ میری شادی کی فکر ہے میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی آئندہ بولوں گی،فلم سٹار میرا

الیکشن2018ء میں (ن) لیگ کے راستے میں کوئی غیر جمہوری و غیر آئینی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی،پرویز ملک

datetime 8  اپریل‬‮  2018

الیکشن2018ء میں (ن) لیگ کے راستے میں کوئی غیر جمہوری و غیر آئینی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی،پرویز ملک

لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ الیکشن2018ء میں ن لیگ کے راستے میں کوئی غیر جمہوری اور غیر آئینی رکاوٹ قابل قبول نہیں ہوگی، عمران نیازی اور پیپلز پارٹی الیکشن میں عوام کے پاس کون سا چہرہ… Continue 23reading الیکشن2018ء میں (ن) لیگ کے راستے میں کوئی غیر جمہوری و غیر آئینی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی،پرویز ملک

برطانوی ملکہ کا نبی پاکؐ سے کیا تعلق ہے؟تحقیق کاروں کا تاریخ میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز دعویٰ،پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2018

برطانوی ملکہ کا نبی پاکؐ سے کیا تعلق ہے؟تحقیق کاروں کا تاریخ میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز دعویٰ،پوری دنیا حیران رہ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ الزبتھ قرون وسطٰی کے ہسپانیہ کے ان مسلم حکمرانوں کی نسل سے ہیں جن کا شجرہ نسب حضوراکرمؐ سے جا کر مل جاتا ہے ،میل آن لائن کا دعویٰ ،مؤرخین کا کہنا ہے کہ قرون وسطٰی کے ہسپانیہ کے یہ حکمران امام حسنؓ کی نسل سے تھے جو حجاز مقدس سے سپین… Continue 23reading برطانوی ملکہ کا نبی پاکؐ سے کیا تعلق ہے؟تحقیق کاروں کا تاریخ میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز دعویٰ،پوری دنیا حیران رہ گئی