جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

مسافروں کی سہولت کیلئے گرین لائن کے کرایوں میں 10فیصد کمی

datetime 8  اپریل‬‮  2018

مسافروں کی سہولت کیلئے گرین لائن کے کرایوں میں 10فیصد کمی

راولپنڈی ( این این آئی )پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئے گرین لائن کے کرایوں میں 10فیصد کمی کی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ڈویژنل کمرشل آفیسر پاکستان ریلوے راولپنڈی رضاعلی حبیب نے بتایا کہ پاکستان ریلویز نے راولپنڈی سے کراچی تک کا سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کرائے میں 600روپے کمی کی ہے جو… Continue 23reading مسافروں کی سہولت کیلئے گرین لائن کے کرایوں میں 10فیصد کمی

افغانستان میں داعش کا اعلیٰ کمانڈرقاری حکمت امریکی فضائی حملے میں ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2018

افغانستان میں داعش کا اعلیٰ کمانڈرقاری حکمت امریکی فضائی حملے میں ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں شدت پسند تنظیم داعش کا ایک اعلیٰ کمانڈر قاری حکمت ایک امریکی فضائی حملے میں مارا گیا ۔ قاری حکمت شمالی افغان صوبے جوزجان میں داعش کا سربراہ تھا، جسے ضلع درزاب میں نشانہ بنایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی افغان شہر مزار شریف کے مقامی افغان حکام نے بتایا… Continue 23reading افغانستان میں داعش کا اعلیٰ کمانڈرقاری حکمت امریکی فضائی حملے میں ہلاک

زخم پر شکر لگانا اینٹی بائیوٹکس کا متبادل ہو سکتا ہے،زمبابوین سائنس دان کی نئی تحقیق

datetime 8  اپریل‬‮  2018

زخم پر شکر لگانا اینٹی بائیوٹکس کا متبادل ہو سکتا ہے،زمبابوین سائنس دان کی نئی تحقیق

ہرارے (این این آئی) سائنسدان کچھ اس طرح کا تجربہ کر رہے ہیں جس کی مدد سے وہ اینٹی بائیوٹکس کے بجائے شکر سے زخموں کو بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور انھیں اس سمت میں کامیابی بھی نظر آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمبابوے کے موزز مرانڈو برطانیہ میں نرسنگ کا کام… Continue 23reading زخم پر شکر لگانا اینٹی بائیوٹکس کا متبادل ہو سکتا ہے،زمبابوین سائنس دان کی نئی تحقیق

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہو گی

datetime 8  اپریل‬‮  2018

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

datetime 8  اپریل‬‮  2018

چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر ایک ماہ قبل 8.34بلین ڈالر کے مقابلے میں مارچ کے آخر میں بڑھ کر 3.1428ٹریلین امریکی ڈالر ہو گئے ہیں ، یہ بات چین کے عوامی بنک(پی بی او سی ) نے اتوار کو بتائی ہے، مارکیٹ کو بڑے پیمانے پر توقع تھی کہ چین… Continue 23reading چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

سعودی ولی عہد کا ایپل کے سربراہ سے مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر تبادلہ خیال

datetime 8  اپریل‬‮  2018

سعودی ولی عہد کا ایپل کے سربراہ سے مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر تبادلہ خیال

سان فرانسسکو(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سان فرانسسکو و میں واقع سلیکان ویلی میں ایپل کے صدر دفاتر کا دورہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اپیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) ٹم کک سے ملاقات کی اور ان سے سعودی عرب میں ایپ ڈیویلپمنٹ اور عربی… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا ایپل کے سربراہ سے مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر تبادلہ خیال

یورپی پولیس کو دنیا بھر میں انسانوں کے 65000 اسمگلروں کی تلاش

datetime 8  اپریل‬‮  2018

یورپی پولیس کو دنیا بھر میں انسانوں کے 65000 اسمگلروں کی تلاش

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی پولیس ایجنسی یورو پول دنیا بھر سے انسانوں کو یورپ اسمگل کرنے میں مبینہ طور پر ملوث پینسٹھ ہزار سے زائد افراد کی نشاندہی اور ان کی تلاش کی کوششوں میں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں یورو پول نے کہاکہ 2015 میں جب مہاجرین کا بحران عروج… Continue 23reading یورپی پولیس کو دنیا بھر میں انسانوں کے 65000 اسمگلروں کی تلاش

بیلٹ انڈ روڈ دنیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

datetime 8  اپریل‬‮  2018

بیلٹ انڈ روڈ دنیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

بائو(آئی این پی ) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے کہا ہے کہ چین عالمی انتظامی نظام کے ستون میں سے ایک ہے، اس کا کردار دن بدن اہم ہوتا جا رہا ہے، بیلٹ انڈ روڈ پوری دنیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ چاینہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق… Continue 23reading بیلٹ انڈ روڈ دنیا کی اقتصادی ترقی اور تعاون کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

شام میں کیمیائی حملے میں روس بھی برابر کا شریک ہے، عالمی برادری کو فوری جواب دینا چاہیے،امریکہ

datetime 8  اپریل‬‮  2018

شام میں کیمیائی حملے میں روس بھی برابر کا شریک ہے، عالمی برادری کو فوری جواب دینا چاہیے،امریکہ

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے کہا ہے کہ شام میں اسد انتظامیہ کی طرف سے کیمیائی حملے سے متعلق خبروں کی تصدیق ہونے کی صورت میں عالمی برادری کا اسے فوری جواب دینا ضروری ہے۔غیر مکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر نارٹ نے اسد انتظامیہ کے زیر محاصرہ علاقے مشرقی… Continue 23reading شام میں کیمیائی حملے میں روس بھی برابر کا شریک ہے، عالمی برادری کو فوری جواب دینا چاہیے،امریکہ