بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسافروں کی سہولت کیلئے گرین لائن کے کرایوں میں 10فیصد کمی

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ( این این آئی )پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئے گرین لائن کے کرایوں میں 10فیصد کمی کی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ڈویژنل کمرشل آفیسر پاکستان ریلوے راولپنڈی رضاعلی حبیب نے بتایا کہ پاکستان ریلویز نے راولپنڈی سے کراچی تک کا سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کرائے میں 600روپے کمی کی ہے جو اب 5990روپے سے

کم ہو کر 5340روپے ہوگیا ہے۔راولپنڈی سے لاہور تک گرین لائن کا کرایہ 1200روپے جبکہ راولپنڈی سے خانیوال تک2410روپے مقرر کیا گیا ہے ،اسی طرح راولپنڈی سے بہاولپور تک 3180روپے جبکہ راولپنڈی سے روہڑی تک نیا کرایہ 4430روپے مقرر کیا گیا ہے۔ گرین لائن کے مسافر راولپنڈی سے حیدرآباد کیلئے 5060روپے کرایہ ادا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…