جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

مغربی میڈیا یمن جنگ کے حوالے سے غلط معلومات پیش کررہا ہے ،سعودی عرب

datetime 24  اپریل‬‮  2018

مغربی میڈیا یمن جنگ کے حوالے سے غلط معلومات پیش کررہا ہے ،سعودی عرب

لندن(این این آئی)سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ بعض مغربی ذرائع ابلاغ اپنی رپورٹس میں یمن کی صورت حال کے حوالے سے غلط معلومات پر انحصار کرتے ہیں جس کے نتیجے میں حوثی باغیوں کو اپنے جرائم کو چھپانے کا موقع مل رہا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق لندن میں ایک تقریب… Continue 23reading مغربی میڈیا یمن جنگ کے حوالے سے غلط معلومات پیش کررہا ہے ،سعودی عرب

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

datetime 24  اپریل‬‮  2018

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے،نوجوانوں کے پاس جینے کا مقصد نہ ہو تو وہ مرنے کے لیے کوئی مقصد تلاش کرلیتے ہیں،پاکستان نے انتہا پسندی کے تدارک کیلئے جامع حکمت عملی… Continue 23reading نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ

datetime 24  اپریل‬‮  2018

یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے یمن سے حوثی شیعہ باغیوں کے سرحدی شہر جازان کی جانب داغے گئے دو اور بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی شیعہ باغیوں کا دو روز میں سعودی عرب کی جانب یہ دوسرا میزائل حملہ ہے۔سعودی فورسز… Continue 23reading یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ

وزیر اعلیٰ یا گورنر خیبر پختونخوا ۔۔سب سے زیادہ سیکورٹی اہلکار کس کے پاس ہیں ؟تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا پول کھل گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2018

وزیر اعلیٰ یا گورنر خیبر پختونخوا ۔۔سب سے زیادہ سیکورٹی اہلکار کس کے پاس ہیں ؟تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا پول کھل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے میں تین ہزار 994 پولیس اہلکار گورنر وزیراعلیٰ منتخب نمائندوں ‘ عدلیہ‘ پولیس افسران اور ناظموں کی سیکیورٹی پر مامور ہیں جن میں ایک ایس پی 2 ڈی ایس پی 2 انسپکٹر 33 سب انسپکٹر 29 اے ایس آئی 270 ہیڈ کانسٹیبل 2849 ایف سی کے جوان 147 ای… Continue 23reading وزیر اعلیٰ یا گورنر خیبر پختونخوا ۔۔سب سے زیادہ سیکورٹی اہلکار کس کے پاس ہیں ؟تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا پول کھل گیا

امریکہ کے پاکستان کو میزائل اور جوہری پروگرام روکنے کے پیغام پر دفتر خارجہ کی خاموشی شرمناک ہے،شیری مزاری

datetime 24  اپریل‬‮  2018

امریکہ کے پاکستان کو میزائل اور جوہری پروگرام روکنے کے پیغام پر دفتر خارجہ کی خاموشی شرمناک ہے،شیری مزاری

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری نے کہا کہ شرمناک ہے کہ امریکہ پاکستان کو میزائل اور جوہری پروگرام کو روکنے کا پیغام دے رہا ہے اس کے برعکس امریکہ بھارت کی جوہری پروگرام کو جدید بنانے میں ہر ممکن مدد کررہا ہے‘ ہمارا دفتر خارجہ اس پر خاموش… Continue 23reading امریکہ کے پاکستان کو میزائل اور جوہری پروگرام روکنے کے پیغام پر دفتر خارجہ کی خاموشی شرمناک ہے،شیری مزاری

شہباز شریف اور نواز شریف کی جاتیامراء میں اہم ترین ملاقات ناراض رہنمائوں سے متعلق بڑے فیصلے کر لیے گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2018

شہباز شریف اور نواز شریف کی جاتیامراء میں اہم ترین ملاقات ناراض رہنمائوں سے متعلق بڑے فیصلے کر لیے گئے

لاہور (آئی این پی)صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی پارٹی قائد نواز شریف سے جاتی امراء میں اہم ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت نگران حکومت اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی جبکہ ‘ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے پر اتفاق کیا گیا۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان… Continue 23reading شہباز شریف اور نواز شریف کی جاتیامراء میں اہم ترین ملاقات ناراض رہنمائوں سے متعلق بڑے فیصلے کر لیے گئے

عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

datetime 24  اپریل‬‮  2018

عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(آئی این پی ) عطا الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی اخراجات کی آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی جس میں پتہ چلا کہ ان پر 20 کروڑ روپے کے اخراجات آئے،عطا الحق قاسمی کی اہلیت ایک گاڑی کی تھی، لیکن انہیں پروٹوکول کے ساتھ ایک سے زائد گاڑیاں… Continue 23reading عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد کر دی

datetime 24  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایف پی ایس سی میں اسلام آباد کا کوٹہ مقرر نہیں ہوتا، حکم برقرار رہے گا ، اسلام آباد کے شہری اوپن میرٹ پر بھی آسکتے ہیں، 56… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد کر دی

ٹورنٹو میں نوجوان نے جان بوجھ کر لوگوں پر وین چڑھا دی ،10 افراد ہلاک

datetime 24  اپریل‬‮  2018

ٹورنٹو میں نوجوان نے جان بوجھ کر لوگوں پر وین چڑھا دی ،10 افراد ہلاک

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں پولیس حکام نے کہاہے کہ ایک ڈرائیور نے اپنی وین فٹ پاتھ پر چڑھا کر راہگیروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا ہے وہ کافی مصروف… Continue 23reading ٹورنٹو میں نوجوان نے جان بوجھ کر لوگوں پر وین چڑھا دی ،10 افراد ہلاک