پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ

datetime 24  اپریل‬‮  2018

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے یمن سے حوثی شیعہ باغیوں کے سرحدی شہر جازان کی جانب داغے گئے دو اور بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی شیعہ باغیوں کا دو روز میں سعودی عرب کی جانب یہ دوسرا میزائل حملہ ہے۔سعودی فورسز نے گذشتہ روز سرحدی شہر نجران کی جانب داغے گئے ایک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا تھا۔

اور ایک اور میزائل اس سرحدی شہر کے نزدیک واقع صحرا ئی علاقے میں گرا تھا۔واضح رہے کہ سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے 6 جون 2015ء کے بعد سے داغے گئے کم سے کم 110 بیلسٹک میزائلوں کو ناکارہ بنایا ہے۔ ان میں ایک سکڈ میزائل بھی شامل تھا ۔سعودی فورسز نے مارچ میں دارالحکومت الریاض سمیت چار شہروں کی جانب داغے گئے سات میزائلوں کو فضا ہی میں ناکارہ بنایا تھا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…