دنیا بھر میں دو کروڑ شیرخوار بنیادی نوعیت کی ویکسین سے محروم
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی طرف سے شیر خوار بچوں کی بنیادی ضرورت کی ویکسین سے متعلق جاری کردہ ایک رپورٹ میں لرزہ خیز اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں قریبا دو کروڑ شیر خوار بنیادی ویکسین سے محروم ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رپورٹ میں… Continue 23reading دنیا بھر میں دو کروڑ شیرخوار بنیادی نوعیت کی ویکسین سے محروم